|
زیادہ سکور192رنزہے۔دوسرے نمبرپرویسٹ انڈیز کے برائن لارانے3میچوں کی5اننگزمیں 89.60کی اوسط سے448بنائے۔جن میں 2 سنچریاں اور ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ سکور216رنزہے
تیسرے نمبرپرپاکستان کے عمران فرحت نے3میچوں کی6اننگزمیں 46.80کی اوسط سے234بنائے۔جن میں 2نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ سکور76رنزہے۔چوتھے نمبرپرپاکستان کے محمد حفیظ نے3میچوں کی6اننگزمیں 39کی اوسط سے234بنائے۔جن میں ایک سنچری اورایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ سکور104رنزہے
پانچویں نمبرپرویسٹ انڈیزکے ایس چندرپال نے3میچوں کی5اننگزمیں 41کی اوسط سے205بنائے۔جن میں 2 نصف سنچری شامل ہے، انکازیادہ سے زیادہ سکو81رنزہے
چھٹے نمبرپرپاکستان کے یونس خان نے3میچوں کی6اننگزمیں 36.20کی اوسط سے181بنائے۔جن میں 2 نصف سنچری شامل ہیں ، انکازیادہ سے زیادہ سکور56رنزہے
ساتویں نمبرپرویسٹ انڈیز کے سی ایچ گیل نے3میچوں کی5اننگزمیں 36کی اوسط سے180بنائے۔جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے ، انکازیادہ سے زیادہ سکور93رنزہے
آٹھویں نمبرپرویسٹ انڈیزکے ڈی گنگانے3میچوں کی5اننگزمیں 34.60کی اوسط سے173بنائے۔جن میں 2 نصف سنچریاں شامل ہیں ، انکازیادہ سے زیادہ سکور82رنزہے
نویں مبرپرویسٹ انڈیز کے ڈی جے براونے3میچوں کی5اننگزمیں 31.40کی اوسط سے157بنائے۔جنمیں ایک نصف سنچری شامل ہے، انکازیادہ سے زیادہ سکور89رنزہے
اوردسویں نمبرپرپاکستان کے شعیب ملک نے3میچوں کی5اننگزمیں 28.60کی اوسط سے143بنائے۔جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے ، انکازیادہ سے زیادہ سکور69رنزہے
|