Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Monday, 16 October 2006 15:17 (PST)اشاعت

پاکستان کی سبکی ، فاسٹ بالروں کے ڈوب ٹیسٹ مثبت

اے ۔ این ۔شبلی

اردوسروس ڈاٹ نیٹ ، نئی دہلی

شعیب اختر کا کہنا ہے انہوں نے کوئی ممنوعہ کام نہیں کیا

ورلڈ کپ کے بعد سب سے بڑے میچ کے دوران پاکستان کے دو فاسٹ بالروں کے ڈوب ٹیسٹ کو مثبت کہا گیا ہے

جس کی بنا، پر دونوں فاسٹ بالروں شعیب اختر اور محمد آصف کو واپس پاکستان بلوایا

جا رہا ہے

دونوں بالروں کے ڈوب ٹیسٹ ملائیشیا بھجوائے گئے تھے

تاہم شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایسا کوئی کام نہیں جس کا ایسا نتیجہ سامنے آیا

دونوں بالروں کے ڈوب ٹیسٹ کے مثبت ہونا پاکستان کےلیئے ایک بڑا دھچکہ ہے کیونکہ پاکستانی ٹیم چیمپئن ٹرافی میں کھیل سے قبل ہی ناکارہ ہو گئی

جبکہ دونوں بالروں کے ڈوب ٹیسٹ مثبت آنے سے پاکستان کو سبکی کا سامنا بھی ہوا

شعیب اختر اور محمد آصف پر الزام عائد کیا گیا کہ انہوں نے زور آور ممنوعہ ادویات کا استعمال کیا ہے جبکہ شعیب اختر اس سے انکاری ہیں

پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بالروں کو اس بارے میں سزا دیئے جانے کا تعین پاکستانی بورڈ کی بجائے آئی سی سی کریگی کیونکہ اس سے قبل پاکستانی ٹیم کے ساتھ شائد ایسا کوئی حادثہ پیش نہیں آیا جس کی بنا پر پاکستانی بورڈ نے ایسے حادثے کےلیئے کوئی سزا مقرر نہیں کی ہوئی

تاہم کہا جا رہا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کو سزا دیئے جانے یا دیئے جانے کا فیصلہ پاکستانی بورڈ کو ہی کرنا ہوگا

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات