Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Sunday, 15 October 2006 10:45 (PST)اشاعت

انضمام الحق کا دورہ بھار منسوخ کر دیا گیا

 

انضمام الحق کا دورہ بھارت منسوخ

پاکستانی کرکٹ سٹار انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ کی نئی انتظامیہ نے بھارت جانے سے روک دیا ہے

انضمام الحق جو بھارت میں ہونے والے منی ورلڈ کپ کے بارے ٹی وی تبصرہ کرنے والے تھے

کو بھارت جانے سے اس وقت روک دیا جب وہ بھارت جانے کی اپنی تمام تیاریاں مکمل کر چکے تھے

انضمام کو بھارت میں ہونے والے کرکٹ میچ پر ٹی وی پر تبصری کرنے کےلیئے دعوت دی گئی تھی جو انہوں نے قبول کر لی تھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ انضمام الحق کے دورہ بھارت کا یہ وقت مناسب نہیں ہے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کا کہنا ہے کہ انضمام کا دورہ بھارت اور وہاں کرکٹ پر تبصرہ کرنے میں ممکن ہے کوئی ایسی بات یا ایسا بیان سامنے آئے جو پاکستان کی کرکٹ بورڈ کےلیئے مزید پریشانی کا باعث بن سکتی ہے

ادھر انضمام الحق کے دورہ بھارت کی منسوخی کی دوسری وجہ یہ بتائی ہے کہ پاکستان میں ہونے والے میچوں کےلیئے انہوں نے کپتان کی حثیت سے بھرپور تیاریاں کرنی ہیں

واضع رہے پاکستانی کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہر یار خان کے استعفے کے بعد نئی انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو ڈسپلن کو مزید سخت کرنے کا کہا ہے اور اسی ڈسپلن کو مد نظر رکھتے ہوئے انضمام الحق کو بھارت جانے سے روک دیا گیا

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات