Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Friday, 13 October 2006 21:45 (PST)اشاعت

یونس خان کے ساتھ ہتک آمیزروئیے کی مذمت ، عمران

 

عمران خان کرکٹ سے پاکستانی سیاست میں آگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے آئی سی سی چمپئنز ٹرافی سے قبل یونس خان کے ساتھ ٹیم مینجمنٹ کے ہتک آمیز رویہ کی سخت مذمت کی ہے

عمران خان نے ایک اخباری کالم لکھا کہ اگر

ان کے ساتھ کوئی یونس خان جیسا برتائو کرتا تو وہ ٹیم کے تھنک ٹینک کو ایک مکارسید کردیتے، جس طرح کا سلوک ٹیم مینجمنٹ نے روارکھاوہ کسی کوکبھی بھی ایسے سلوک پر معاف نہیں کرسکتے

سابق کپتان نے لکھا کہ یونس خان پاکستان کی جانب سے کھیلنے والے بے غرض اور نرم طبیعت کے کرکٹر ہیں

ڈیبوکرنے کے بعد سے ان کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے اور ان کے خلاف کوئی نہ کوئی سازش کی جاتی رہی ہے

عمران خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہئے کہ وہ یونس خان کو ٹیم مینجمنٹ کرنے کے عمل میں شریک کرے کیونکہ کرکٹ میچ میں شکست کی صورت حال میں تمام بوجھ کپتان کو اٹھانا پڑتا ہے اور یہ یونس خان کے ساتھ زیادتی ہے کہ انہیں ٹیم مینجمنٹ کرنے کی اجازت نہ دی جائے

ایسے بھی پاکستانی ٹیم مینجمنٹ جسے چاہے آسمان پر رکھتے ہیں اور جسے چاہتے ہیں زمین پر ڈال دیتے ہیں

انہیں کھلاڑیوں کی عزت کا خیال نہیں ہوتا جب کہ ہر ایک کو سوچنا چاہئے کہ ہرایک شخص کی اپنی ایک عزت ہوتی ہے۔ انہیں ان کی حیثیت کے مطابق عزت ضرور ملنی چاہئے

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات