ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:19 PSTاشاعت

 

جرمنی کی ریگینا پچاس میں سے ایک میچ ہاریں

 

 

 

خواتین باکسنگ میں جرمنی کی ریگینا ہالمچ(دائیں) ورلڈ ماسٹر ہیں

اس ترقی یافتہ دور میں عورتیں بھی مردوں کے شانہ بشانہ ہر کام میں ترقی کر رہی ہیں خواتین نے کاروبار بزنس کے علاوہ ہر کام میں مردوں کی برابری کی ہے اور اسی دگ و دو میں ابھی تک مصروف ہیں کہ کس طرح مردوں سے آگے نکلا جائے۔ ایسی ہی عورتوں میں جرمنی کے شہر کالسروئے کی

ریگینا ہالمچ ہیں ۔ 28سالہ ریگینا نے اب تک  باکسنگ کے پچاس میچ لڑے اور ایک ان پچاس میں سے ایک میچ ہاریں ہیں

ان کا تازہ ترین مقابلہ جو ہفتے کی شب اسپین کی باکسر ماریہ جیسس روزا کے ساتھ ہوا اس میں ریگینا نے روزا کو ایک پوائنٹ کی برتری سے ہرا کر اپنے ورلڈ ماسٹر کے ٹائٹل کو بچا لیا

ریگینا ہالمچ اب تک باکسنگ کے پچاس لڑی ہیں جن میں سے وہ صرف ایک میچ ہاری ہیں

دنیا کے عظیم باکسر محمد علی کی بیٹی لائیلا علی بھی باکسر ہیں جنہوں نے کئی مقابوں میں حصہ لیا اور فتح حاصل کی۔ لیکن ورلڈ ماسٹر کا ٹائٹل جرمنی کی ریگینا کے ہاتھ آیا جس کی انہوں نے کئی بار حفاظت کی ہے

اسپین کی اکتیس سالہ ماریہ روزا نے اب تک باکسنگ کے بیس مقابلوں میں حصہ لیا ہے جن میں انہیں پہلی مرتبہ ریگینا کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں