|
جرمنی نے کوسٹریکا کو چھٹے منٹ میں پہلا گول کیا
۔
کوسٹریکا نے جرمنی کو کھیل کے آٹھ منٹ
بعد پہلا گول کردیا۔
جرمنی نے کوسٹریکا کو ایک اور گول کھیل
کے سترویں منٹ میں کیا ۔
جرمنی نے وقفے کے بعد چھٹے منٹ میں کوسٹریکا کو تیسرا گول کردیا
۔
کوسٹریکا نے وقفے کے اٹھا ئیسویں منٹ
بعد جرمنی کو دوسرا گول کردیا ۔
وقفے کے اکتالیسیوں منٹ تک جرمنی کے
تین جبکہ کوسٹریکا نے اب دو گول کیئے
وقفے کے بعد کھیل جاری رہا اور جرمنی نے کھیل کے آخری چار منٹ
میں کوسٹریکا کو چوتھا گول کر دیا ۔
|