Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Tuesday, 24 October 2006 22:23 (PST)اشاعت

سری لنکا جنوبی افریقہ سے ہار گیا

اے ۔ این ۔شبلی

اردوسروس ڈاٹ نیٹ ، نئی دہلی

سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کو ترجیح دی

جنوبی افریقہ اور سری لنکا میں منگل کے روز ہونے والے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو اٹھہتر رنز سے ہرا دیا ہے

سری لنکا کو بھارت میں چیمپینئز ٹرافی سے قبل ایک طاقتور ٹین تصور کیا گیا تھا

ٹاس سری لنکا نے جیتا تھا تاہم انہوں نے جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی

جنوبی افریقہ نے بولنگ کراتے ہوئے تیس رنز پر سری لنکا کو دو وکٹوں سے محروم کردیا

جبکہ پولاک اور پیٹرسن نے ایک ایک چھکا اور چار چوکے بھی  شاٹ کیئے

سری لنکا کی ٹیم میں سے کوئی کھلاڑی چھکا نہیں لگا سکا حتی کہ سری لنکا کی ٹیم کے کپتان بھی گیم میں کچھ زیادہ تیزی نہ دکھا سکے

سری لنکا کی ٹیم ایک سو اکتالیس رنز بنا سکی

ادھر جنوبی افریقہ کی ٹیم نے نو وکٹوں پر مجموعی طور پر دو سو انیس رنز بنائے

سری لنکا کی ٹیم نے ٹاس جیتنے کے باوجود فیلڈنگ کو ترجیح دی تھی تاہم سری لنکا کی یہ سکیم شائد الٹ ہوگئی

پولاک کو ’ مین آف دی میچ ‘ قرار دیا گیا

واضع رہے سری لنکا کی ٹیم کے بارے میں شروع میں کہا جا رہا تھا کہ سری لنکا کی ٹیم دیگر ٹیموں سے اچھے کھیل کا مظاہرہ کریگی تاہم پاکستان کے بعد سری لنکا جنوبی افریقہ سے بھی ہار گئی

پاکستانی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات