|
بھارت بھیجنا بڑی غلطی تھی
انہوں نے کہاکہ وہ یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ وہ اس قسم کا رسک لے سکتے تھے کیونکہ ہمیں خصوصا ورلڈ کرکٹ چمپئن شپ کے دوران اپنے زخموں کو تازہ نہیں کرنا چاہیئے تھا
گبس سے بھارتی پولیس کی تفتیش
اپنی بات پر جذبات سے پُر بکر کا کہنا ہے کہ میں 15 سالوں سے بھارتی میڈیا کے ساتھ رابطے میں رہا اور یہ بات پکی ہے کہ بھارتی میڈیا افریقی ٹیم کی وطن واپسی تک اس اایشو کو کریدتا رہے گا
سال 2000 میں فکسنگ اسکینڈل پر ہرشل گبز سے دہلی پولیس نے ڈھائی گھنٹے تک تفتیش کی ۔جس میں انہوں نے سابق تین افریقی کرکٹرز کے ناموں کا انکشاف کیا
اسکینڈل کے سال میں بکر انچارج تھے اور کنگ کمیشن کی تحقیقات کا سامنا بھی کرنا پڑا جو انٹرنیشنل کرکٹ میں میچ فکسنگ کی تحقیقات کررہا تھا
یہ جوہانسبرگ کے ایک وکیل کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی روشنی میں قائم کیا گیا تھا
بکر پر میچ ہارنے کے بدلے خطےر رقم لینے کے سلسلے ممیں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کےلئے انتظامات کرنے کا الزام لگایا گیا تھا
|