|
تردید کی ہے
بتایا گیا
ہے کہ فلمساز
کےتن مہتا کوتین ہفتے قبل
ایک فون کال موصول ہوئی جس
میں انہیں بیرون ملک شوز کے حوالے سے دھمکی دی
گئی تھی ، جس پر پولیس
نے انہیں سیکورٹی فراہم کی
بھارتی انڈرورلڈ کی
بیشتر قیادت بیرون ملک مقیم ہے
اسلئے خیال تھاکہ یہ
کال بھی بیرون ملک سے ہی
آئی ہے، مگر تحقیق کے
بعد معلوم ہوا کہ نمبر مقامی ہے جس پر پولیس نے ایک
شخص ارجن کو گرفتار کر لیا ہے جو
مبینہ طور پر انڈرورلڈ ڈان چھوٹا
شکیل کےلئے کام کرتا ہے
قبل ازیں پولیس نے گرجیت
سنگھ نامی ایک شخص کو گرفتار
کیا تھا جس نے جوتے بنانے والے
ایک ادارے کے مالک سے دس لاکھ روپے طلب
کئے تھے ممبئی پولیس
ارجن اور گرجیت کے
درمیان تعلق کا سراغ لگانے
میں مصروف ہے اور شبہ ہے کہ دونوں
چھوٹا شکیل کےلئے ہی کام کرتے
ہیں دوسری طرف
پلے بیک سنگر سونو نگم کے بارے
میں بھی کہا جارہا تھا کہ انہیں
بھی ایسی ہی دھمکی آمیز
کالز موصول ہوئی ہیں مگر رابطہ کرنے پر
انکے سیکرٹری نے بتایا
کہ انہیں کوئی
ایسی کالز موصول نہیں ہوئی
ہیں واضح رہے
چند برسوں سے بالی وڈ اور انڈرورلڈ کے درمیان رومانس
تعطل کا شکار تھااور اس دوران انڈرورلڈ پر بالی وڈ میں
متعدد فلمیں بھی
تیار کی گئیں بلکہ
ہدائتکار رام گوپال ورما جنکا پسندیدہ موضوع
انڈرورلڈ ہی رہا ہے اور وہ ستےہ،کمپنی اور اسطرح کی متعدد
فلمیں تیار کر چکے ہیں
کانام بھی انڈرورلڈ ڈانز کے ساتھ لیا جاتا
رھا |