Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Monday, 15 May 2006 22:45 (PST)اشاعت

عامر خان معافی مانگے ، ہندو جماعت بی جے پی کا مطالبہ

 

بی جے پی متعدد بار عامیر خان کو تنقید کا نشانہ بنا چکی ہے

بھارتیہ جنتا پارٹی نے اداکار عامر خان سے ریاست گجرات کی حکومت کے خلاف بیان دینے پر معافی کا مطالبہ کیا ہے

بی جے پی کے ترجمان پرشوتم روپالا نے اپنے ایک بیان میں اداکارسے تضحیک آمیز پر

 معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گجرات ترقی میں بھارت کی تمام ریاستوں سے آگے ہے

 انہوں نے کہا کہ  یہاں کے باسی خود کو بہت محفوظ خیال کرتے ہیں اور ایسے میں عامر کے بیانات ریاست میں امن و امان کی صورتحال خراب کر سکتے ہیں

واضح رہے اتوار کے روز لگان اور رنگ دے بسنتی جیسی ریکارڈ ساز فلمیں تیار کرنے والے عامر خان نے کہا تھا کہ لودھرا کے مذہبی فسادات ریاست گجرات کی حکومت کی نااہلی کے باعث پھوٹے اور حکومت انہیں روکنے میں پوری طرح ناکام رہی تھی

ریاست گجرات میں ہونے والے فسادات میں کئی ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ مسلمان کمیونٹیز اور تنظیموں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے جانی ومالی نقصان کا معاوضہ ادا کرے

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات