Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Thursday, 07 September 2006 22:22 (PST)اشاعت

صائقہ جنگی جہاز امریکی ایف اٹھارہ کے برابر ہے، ایران

 

جنگی مشقوں کے دوران آبدوز سے سطع سمندر پر مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا گیا تھا

ایران نے گذشتہ دنوں ملک میں تیارہ کردہ متعدد میزائلوں ، راکٹوں اور دیگر ہائی ٹیک جنگی سسٹمز کے مظاہرے کیئے ہیں

ایران نے دو ہفتے قبل’ضربت ذوالفقار‘ نامی جنگی مشقیں شروع کی تھیں جن کے ابتدائی درمیانی اور اب آخری مراحل میں یہ تجربات

کیئے گئے

ایران نے تازہ ترین تجربہ ایران میں تیار کردہ جنگی جہاز’ صائقہ ‘ کا کیا ہے جسے ایرانی فوج امریکہ کے ’ ایف اٹھارہ ‘ مد مقابل قرار دے رہی ہے

ايران كي فضائيہ نے ضربت ذوالفقار نامي فوجي مشقوں كے آخري مرحلے ميں صاعقہ نامی لڑاكا طيارے كي كامياب پرواز كے بعد 2500 پونڈ كے گائڈڈ قاصد بم  كا كامياب تجربہ كيا ہے

ايران كے بمبار جہازوں نے فرضي دشمن كے ٹھكانوں پر كامياب حملے كركے ايرانی فوجی طاقت كا مظاہرہ كيا

آخري مرحلے كي فضائي مشقوں كے دوران ايراني فضائيہ كے ايف 4 اور ايف 5 طياروں نے 2500 پونڈ كے گائڈڈ بموں كا بھی كامياب تجربہ كيا ہے

ايرانی فوج کا کہنا ہے کہ ایران  اس جديد ٹيكنالوجي كي بنا پر ان ممالك كي صف ميں شامل ہوگيا ہے جن كے پاس جديد ترين فوجي ٹيكنالوجي موجود ہے

اس سے قبل ایران نے ضربت ذوالفقار نامی جاری جنگی مشقوں کے پہلے مرحلے میں ایران میں تیارکردہ میزائلوں کا تجربہ بھی کیا جو آبدوز سے سطع سمندر کے اوپر اپنے ہدف کو نشانہ بناتا ہے

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات