|
طور پر
نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے
ادھر
جاپان كے
انسان دوست كميشن كےايك 53 سالہ ركن " ٹوني ايوزا" نے لبنان پر
اسرائيلي حملوں ميں ہونے والي وسيع تباہي پر خودكشي كرلي ہے
جاپان كے
انسان دوست غير سركاري كميشن كے اركان لبناني عوام كو مدد بہم
پہنچانے كے لئے اسوقت لبنان ميں ہيں
’مہر ‘ کے
مطابق لبنان ميں اسرائيل كي وسيع بمباري سے ہونے والي تباہي كو ديكھ
كر ايوزا كے اعصاب خراب ہوگئے ان كو طائر كے ہسپتال " جبل عامل " ميں
پہنچايا گيا جہاں انہوں نے ہسپتال كي چوتھي منزل كي كھڑكي سے
چھلانگ لگا كر خودكشي كرلي
جبل عامل
ہسپتال كے ايك ڈاكٹر نے ريانووسٹي خبررساں ايجنسي كے ساتھ گفتگو كرتے
ہوئے كہا كہ لبنان ميں اسرائيل كي طرف سے شہروں پرہونے والي وسيع
بمباري كو ديكھ كر بہت سے لوگ بالخصوص بچےاعصابي بيماري كے شكار
ہوگئے ہيں
واضح رہے
كہ اقوام متحدہ كي اطلاعات كے مطابق اسرائيلي بمباري ميں 1184 افراد
ہلاک ہوئے ہيں جن ميں ايك تہائي تعداد 12 سال سے كم عمر بچوں
كي ہے |