|
تردید سامنے نہیں آئی
گذشتہ روز طالبان نے دو مختلف
مقامات پر چار امریکی اور ایک افغان فوجی کو ہلاک کردیا تھا
دو ہفتے قبل نیٹو نے افغانستان میں
اتحادی فوج کی کمان سنبھالی ہے جبکہ کمان سنبھالنے کے دوسرے روز
طالبان نے نیٹو کے تین اور بعد مزید فوجی ہلاک کر دیئے تھے
افغان حکام کا کہنا ہے تازہ جھڑپ جو
’ پنجوائی ‘ میں ہوئی ہے میں ساٹھ سے زائد طالبان کو ہلاک کر دیا گیا
ہے
واضع رہے دو ماہ قبل شمالی اور
جنوبی افغانستان میں طالبان کیخلاف امریکی فوج کی کمان میں ایک بڑا
فوجی ’ ماؤنٹین تھرسٹ ‘ شروع کیا گیا تھا
امریکی فوج کا کہنا تھا کہ جنوبی
اور شمالی افغانستان سے طالبان کا مکمل خاتمہ کردیا جائیگا تاہم ابھی
تک مذکورہ آپریشن کو کامیاب قرار نہیں دیا گیا
اس آپریشن میں دس ہزار سے زائد فوجی
حصہ لر رہے ہیں جبکہ اب متعدد علاقوں میں نیٹو بھی طالبان کیخلاف
آپریشن کر رہی ہے
|