Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Thursday, 20 July 2006 18:52 (PST)اشاعت

جنوبی لبان کو بفرزون قرار دے کر امن فوج رکھی جائے

 

اقوام متحدہ جنوبی لبنان میں بفرزون قائم کرنا چاہتی ہے

اقوام متحدہ نے لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملوں سے ہونے والے جانی نقصان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور جنوبی لبنان کو بفر زون قرار دیتے ہوئے وہاں ایک بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے۔

نیویارک ٹائمز کی حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کے اتفاق رائے سے حزب اﷲ کے خلاف مزید ایک ہفتے تک حملے جاری رکھنے کا منصوبہ بتایا ہے تاہم اقوام متحدہ نے اسرائیلی حملوں سے پیدہ شدہ صورتحال کو سنگین قرار دیا ہے

اقوام متحدہ کے ڈپٹی سےکرٹری جنرل مارک مالوچ براون نے نیویارک میں اخبار نویسوں کو بتایا کہ سیکرٹری جنرل کوفی عنان نے تنازعہ کے حل کےلئے سفوری جنگ بندی اور وہاں اقوام متحدہ کی امن فورس تعینات کرنے پر زور دیا ہے

جبکہ لبنانی وزیراعظم فواد سینی اورا نے اپنے ایک انٹرویو میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے پیش نظر بین الاقوامی برادری کی جانب سے ٹھوس ردعمل کا اظاہر نہ کرنے پر سخت تنقید کی ہے

انہوں نے کہا کہ اسرائیل لبنان اور اس کے شہریوں کو تباہ کر رہا ہے

امریکہ اخبار دی ٹائمز کے مطابق لبنان پر مسلسل ایک ہفتے کی بمباری کے بعد امریکی وزیر خارجہ کنڈولیزا رائس جنوبی لبنان میں ایک بفر زون قائم کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں خطے کا دورہ کریں گی

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات