|
کا نشانہ بنایا ہے
اس سے قبل بھی بھارت یہ بات کہہ چکا ہے کہ
بھارت اپنے ہمسائیہ میں دوسری جوہری طاقت کو نہیں دیکھنا چاہتا
ایرانی وزیر خارجہ نے اتوار کو اخباری
نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو ایران کے ایٹمی
پروگرام سے فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ بھارت بھی گذشتہ
ہفتے ملتوی ہو گیا ہے تاہم اس کی وجوہات نہیں بتائی گئیں صرف یہی
کہاگیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ نے دورہ بھارت لبنان پر اسرائیلی
حملوں کی وجہ سے کیا ہے
منوچہر متقی کا کہنا تھا کہ ایران اب بھارت کو
ایل این جی فروخت نہیں کریگا
انہوں نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کی
ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی ایران نے پاکستان یا دوسرے کسی ملک سے ایسے
ہتھیار لیئے ہیں
|