Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Thursday, 27 July 2006 20:18 (PST)اشاعت

صیہونی اور صلیبوں کیخلاف متحد ہوجائیں، القائدہ

 

صیہونی اور صلیبیوں نے مسلمانوں کیخلاف جنگ چھیڑ دی، الظواہری

القائدہ تنظیم کے سربراہ اسامہ بن لادن کے دست راست سمجھے جانے والے مصری نژاد ایمن الظواہری نے اپنے ایک نشریاتی پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیل کے لبنان پر حملوں کے بعد ہماری تنظیم خاموش نہیں بیٹھے گی

ایمن الطواہری نے کہا کہ صیہونی اور صلیبیوں کیخلاف مسلمانوں کو متحد ہو جانا چاہیئے

واضع رہے اسامہ بن لادن کے بعد ایمن الظواہری امریکی لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہیں جنہیں تلاش کیا جا رہا ہے

ایمن الظواہری کا کہنا تھا کہ لبنان پر اسرائیلی حملوں نے ثابت کردیا ہے کہ صیہونی اور صلیبیوں نے مسلمانوں کیخلاف جنگ چھیڑ دی ہے

اس سے قبل اسامہ بن لادن اور ایمن الظواہری متعدد مرتبہ آڈیو اور ویڈیو پیغامات نشر کر چکے ہیں

کئی برسوں سے امریکہ اور پاکستان کے علاوہ خود افغان حکومت اسامہ بن لادن اور ایمن الظواہری کی تلاش میں ہیں تاہم اب تک ان افراد کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوسکا

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات