|
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی
اجلاس میں ویٹی کین سمیت دنیا کے مختلف علاقوں سے 150سے زائد مذہبی
شخصیات نے شرکت کی
روسی صدر نے کہا کہ جو لوگ عیسائیوں اور مسلمانوں کے درمیان دراڑیں
ڈال رہے ہیں وہ تہذیبوں کے درمیان تصادم کے نظریے کو دنیا پر مسلط
کرنا چاہتے ہیں
انہوں نے خبردار کیا کہ اس طرح کی کوششوں کے تباہ کن نتائج سامنے
آسکتے ہیں
صدر پوٹن نے اجلاس سے اپنے خطاب میں مذاہب کے درمیان
مکالمے کی ضرورت پر زور دیا ہے
پوٹن کا کہنا تھا کہ ایسے انتہا پسند رہنماوں کے پروپیگنڈے کی
مذمت کرنی چاہئے جو دوسرے لوگوں کے مذہبی جذبات کا استحصال کرتے ہیں
|