|
ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی حکومت ان لاپتہ
ہونیوالے 2 امریکی فوجیوں کی تلاشی اور انکی بحفاظت واپسی کیلئے ہر
ممکن اقدام کررہی ہے
انہوں نے کہا کہ ان فوجیوں کی گمشدگی انتہائی قابل تشویش ہے اور انکی
بحفاظت واپسی کیلئے ہر کوئی دعا کر رہا ہے
واضح رہے کہ جنوبی بغداد میں یوسفیہ کے علاقے میں ایک ٹریفک کنٹرول
پوائنٹ سے 2امریکی فوجی لاپتہ ہو گئے تھے
ادھر عراق میں القاعدہ کی ایک مسلح ونگ نے ان ف وجیوں کے اغواء کی
ذمہ داری قبول کرلی ہے
مذکورہ دونوں فوجیوں کے ایک ساتھی کو ہلاک کردیا گیا تھا جبکہ دو لا
پتہ ہیں
تاہم ابھی تک کسی گروپ یا تنظیم نے دونوں امریکی سپاہیوں کے مبینہ
اغوا کی ذمہ داری قبول نہیں کی نہ ہی کسی نے تاوان وغیرہ کا مطالبہ
کیا ہے
|