Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Saturday, 17 June 2006 23:15 (PST)اشاعت

زرقای کی ہلاکت سے مزاحمت ختم ہوگی،عراقی حکومت

 

زرقاوی کی ہلاکت کے نو دن بعد القائدہ کا اعلان، بدلہ لینگے

بعقوبہ میں امریکی طیاروں کے ذریعے حملے میں ہلاک ہونے والے ابو معصب الزرقاوی کی ہلاکت کے نو دن بعد القائدہ نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ الزرقاوی کی موت کا بدلہ جائےگا

القاعدہ سے وابستہ تنظیم مجاہد شوری کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ قیامت تک امریکی اور دیگر افواج کے ساتھ جہاد جاری رکھیں گے

یہ بات عبداللہ بن راشد البغدادی نے اپنے ایک آڈیو ٹیپ میں بطور پیغام ارسال کی ہے جسے ترجمان نے پڑھ کر سنایا

القاعدہ سے وابستہ مجاہدین شوری کونسل کے سربراہ عبداللہ بن راشد البغدادی نے آڈیو ٹیپ کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ وہ امریکی اور اتحادی فوجوں سے قیامت کے روز تک جہاد جاری رکھیں گے

ان کا کہنا تھا کہ  ایک زرقاوی کے بعد دوسرا زرقاوی پیدا ہوگا

انہوں نے کہا کہ ان کے ایک لیڈر کی شہادت کے بعد ان کے حوصلے پست نہیں ہوئے اور ان پر کوئی اثر نہیں پڑا

عبد اللہ بن راشد نےکہا کہ زرقاوی کی شہادی کے بعد نہ ہی وہ خود کو کمزور سمجھ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ جہاد کی جنگ جاری رہے گی۔

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات