|
گئی ایک پریس ریلیز کے مطابق جون کے مہینے میں افغانستان کے جنوبی
صوبوں ارزگان‘ ہلمند اورقندھار میں ماونٹین تھرسٹ نامی آپریشن کے
دوران اب تک دو سو سے زائد طالبان مارے جاچکے ہیں
جبکہ پچاس کے قریب دیگر علاقوں میں ہلاک ہوگئے
پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے چھ مہینوں کے دوران کم از کم
307 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں
رپورٹ میں افغان یا اتحادی اہلکاروں کی ہلاکتوں کے بارے میں
تفصیلات نہیں دی گئیں
ادھر افغان نیشنل آرمی نے اپنی رپورٹ میں پچھلے چھ مہینوں کے دوران
ایک ہزار سے طالبان کی ہلاکت کو ظاہر کیا ہے
طالبان حکام نے ابھی تک اس رپورٹ کی تصدیق یا تردید نہیں کی
|