|
فوجیوں کی ہلاکت کے بعد طالبان کے
ٹھکانوں پر بمباری کی گئی جس میں کم از کم اٹھارہ طالبان کو ہلاک
کردیا گیا ہے
برطانوی فوجیوں کے ساتھ ان کا مترجم
بھی ہلاک کردیا گیا ہے
طالبان نے برطانوی فوجیوں پر حملہ
صوبہ ہلمند کے علاقے سنگین میں کیا
تین ہفتے قبل اتحادی فوج نے
افغانستان کے جنوبی اور شمالی علاقوں میں طالبان کیخلاف ’
ماؤنٹین تھرسٹ ‘ نامی فوجی آپریشن کیا ہے جس میں کم از کم دس ہزار
فوجی حصہ لے رہے ہیں
طالبان کیخلاف شروع کیئے گئے
ماؤنٹین تھرسٹ آپریشن کے دوران اتحادی افواج نے دو سو سے زائد طالبان
کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے
ادھر اس دوران امریکہ اور برطانیہ
کے بھی متعدد فوجی ہلاک ہوئے ہیں
|