|
امریکہ کے
سفیر جان بولٹن کے جانے کا وقت آ گیا ہے
اقوام
متحدہ میں امریکی سفیر جان بولٹن کےامریکی نمائندے کے عنوان سے
تعیناتی کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں
سینیٹ کے
ارکان نے اس کی مخالفت جاری رکھنےکا اعلان کردیا ہے
امریکی
صدر بش نے جان بولٹن کوپچھلے سال اگست میں اقوام متحدہ میں عارضی
سفیر مقرر کیا تھا
کل
بولٹن کے کاغذات دوبارہ سینیٹ میں پیش کئے گئے جہاں ڈیموکریٹس اور
ریپبلکنز نے بولٹن کی مخالفت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
امریکی
انتخابات میں امریکی صدر کی پارٹی کی شکست کے بعد اور امریکی وزیر
دفاع ڈونلڈ رامسفلڈ کے مستعفی ہونے کے بعد امریکی صدر کے لئے ایک
ہفتے کے اندر اندر یہ تیسرا جھٹکا ہے |