|
انہوں نے
کہا کہ ایرانی صدر احمدی نژادکے اسرائیل کو مٹانے کے بیان کے بعد یہ
بات واضع ہوگئی ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام اسرائیل کیخلاف ہے
انہوں نے
کہا کہ ایران کا جوہری پروگرام تیزی کے ساتھ پایہ تکمیل کو پہنچایا
جارہا ہے جس پر اسرائیل کو سخت تشویش ہے
تاہم المرٹ
کا کہنا تھا کہ وہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ کب اور کیا اقدامات اٹھائے
جائینگے لیکن یہ بات واضع ہے کہ اس سلسلے میں کچھ اقدامات ضرور
اٹھائے جائینگے
ادھر ایران
بھی اپنے پرانے موقف کو ایک بار پھر دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نہ
صرف اپنا ایٹمی پروگرام بند نہیں کریگا بلکہ آئندہ برس تک تین ہزار
سینٹری فیوجز بھی تیار کریگا
|