Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Monday, 27 November 2006 16:13 (PST)اشاعت

طالبان کے ایک اہم کمانڈر ملا نقیب بھی فرار ہوگئے

 

فرار ہونے والے طالبان کے اہم کمانڈر تھے

افغانستان کی مشہور جیل پل چرخی سے طالبان کے تین اہم کمانڈر فرار ہوگئے

فرار ہونے والوں میں طالبان کے ایک اہم کمانڈر ملا نقیب بھی شامل ہیں

ذرائع ابلاغ کے مطابق فرار ہونے والے تینوں

کمانڈر طالبان کےلیئے نہایت اہم حثیت رکھتے ہیں جنہیں بیس بیس سال کی سزا ہوئی تھی

رپورٹ کے مطابق طالبان نے جیل کے عملے کو بھاری رشوت دی جس کے بعد تینوں کمانڈروں کو جیل سے فرار کروادیا گیا

جیل کے عملے کو ایک کروڑ افغانی روپے دیئے گئے تھے، تینوں کا کمانڈروں کا تعلق لوگر، ہلمند اورقندھار سے بتایا جاتا ہے

ادھر فرار ہونے والے کمانڈر جیل حکام سے جیل کے متعلق متعدد اہم دستاویزات بھی ساتھ لے گئے ہیں جبکہ حکام نے جیل کے اہلاکروں کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

ادھرقندھار میں میں ایک کار خود کش حملہ آور نے خود کو اچانک کار کو کینیڈین فوجیوں کے پاس کر دھماکے سے اڑا دیا جس سے کم از کم دو کینیڈین فوجی ہلاک ہوگئے

دھماکے میں خود کش حملہ آور بھی ہلاک ہو گیا

نیٹو کے مطابق کینیڈین فوجی پنجوائی میں تعمیر کے کاموں میں مصروف تھے کہ حملہ آور نے اچانک خود کو کار سمیت دھماکےسے اڑا دیا جس میں دو فوجی ہلاک ہوگئے

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات