|
ميں كيا جارہا ہے جس كا مقصد شمالي كوريا پر دباؤ بڑھانا اور اس كے
خلاف پابنديوں كو يقيني بنانا ہے
كونڈوليزارائس جنوبي كوريا كے بعد روس اور چين كا دورہ بھي كريں گي
رائس
شمالي كوريا كے خلاف پابنديوں كو يقيني بنانے پر بات كريں گي
دورہ جنوبي كوريا ميں امريكي وزير خارجہ اقوام متحدہ كے نئے سيكريٹري
جنرل اور جنوبي كوريا كے وزير خارجہ بان كي مون اور ديگر اعلي حكام
سے ملاقات كريں گي امريكي وزير خارجہ جاپان كادورہ مكمل كركے سيول
پہنچي ہيں
امریکی صدر
بش نے کہا ہے کہ شمالی کوریا پر پابندیاں عائد کرنے پر تمام اتحادی
ممالک متحد ہیں
ادھر ایران
کے بارے بھی اطلاعات ہیں کہ ایران کیخلاف پابندیوں کا مسودہ تیار کیا
جا رہا ہے
تاہم احمدی
نژاد کا کہنا ہے کہ ایران اس کے جواب میں یورپ پر پابندیاں عائد
کریگا |