اردو سروس پالیسی

اردو سروس نیٹ کی پالیسی مندرجہ ذیل ہے

 

اردو سروس نیٹ  کے تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس نیٹ محفوظ ہیں

1

 

اردو سروس نیٹ اپنے ساتھ کام کرنے والے ساتھیوں کی رپورٹوں تجزیئے خبروں اور انٹرویوز کے علاوہ دیگر نیوز ایجنسیوں اداروں اور نیوز پیپرز کے تعاون سے بھی اپنی رپورٹیں شائع کرتا ہے ۔ اردو سروس نیٹ وائس آف اردو سروس نیٹ میں آن لائن اور بالمشافہ انٹرویوز خبریں ۔ نشریات ۔ کہانیاں ۔ آپ بیتیاں ، مختلف ذرائع اور میڈیا رپورٹوں سے حاصل شدہ مواد بھی پیش کیئے جاتے ہیں۔ ادارہ کسی ایسی غلطی  اور مواد کا ذمہ دار نہیں جو لفظی ٹکنیکی یا مواصلاتی خرابی یا دیگر میڈیا اداروں کے تعاون سے  یا میڈیا سے حاصل کردہ مواد شائع کیا گیا ہو

2

 

 

 

 

اردو سروس آن لائن میڈیا نیٹ ورک اپنے نیٹ ورک کا کوئی بھی مواد مثلا” خبریں انٹرویوز اور دیگر اطلاعات دیگر میڈیا اداروں کو شائع کرنے کےلیئے دے سکتا ہے

اردو سروس سے حاسل کیا گیا کسی بھی قسم کا مواد اردو سروس کے نام کے ساتھ شائع کیا جائے گا اور اردو سروس سے حاصل کیئے گئے کسی بھی مواد میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کا حق صرف ادارہ اردو سروس کو حاصل ہے دیگر کوئی ادارہ ، تنظیم یا فرم، فرد یا افراد اردو سروس سے حاصل کیئے گئے مواد کو تبدیل کرنے  کا حق نہیں رکھتے۔ اردو سروس ایک فری سروس ہے تاہم اگر کوئی شخص ۔ ادارہ ۔ فرد یا افراد اردوسروس سے کوئی مواد حاصل کرنا چاہتے ہیں ادارہ اس کی کوئی فیس وصول نہیں کرتا تاہم   کسی بھی قسم کے مواد کے حصول کےلیئے اردو سروس کو مطلع کرنا ضروری ہے

3

 

 

 

 

ادارہ اردو سروس آن لائن میڈیا نیٹ ورک پر شائع ہونے والے کسی ایسے مواد اور اس میں کسی ایسی خطا کا ذمہ دار نہیں جو قارئین کی طرف سے ارسال کردہ ہے ادارے کا اپنے قارئین اور سامعین کی کسی رائے سے اتفاق کرنا ضروری نہیں۔ادارہ اردو سروس ' اردو سروس ڈاٹ نیٹ ' پر شائع ہونے والے کسی مواد ۔ یا اشتہارات یا اردو سروس پر کسی مواد یا اشتہارات کی اشاعت کے بعد قارئین و سامعین اردو سروس کی طرف سے کسی ادارے کے ساتھ خرید و فروخت یا لین دین یا کسی نقصان کا ذمہ دار نہیں۔اردو سروس پر شائع ہونے والے اشتہارات ۔ کسی مواد۔ یا قارئین و سامعین کی طرف سے اردو رسوس کی کسی خبر ، کسی مشہوری، کسی اشتہارات پر شائع ہونے والی مشہوری کو دیکھنے اور پڑھنے کے بعد کسی طرح کی اور کسی ادارہ کے ساتھ خرید فروخت کے ذمہ دار قارئین و سامعین اردو سرو اور اردو سروس پر وزٹ کرنے والے خود ذمہ دار ہونگے، ادارہ اردو سروس، اردوسروس کے ساتھ کام کرنے والے تمام خواتین و حضرات چاہے وہ اردو سروس کے کسی بھی شبہے سے منسلک ہوں ، کسی نقصان کے ذمہ دار نہیں ہونگے اور کسی بھی نقصان پر ان کیخلاف کسی کارروائی نا قابل قبول ہو گی۔

4

 

 

ادارہ اردو سروس اردو سروس پر شائع ہونے والے کسی بھی قسم کے مواد کو بنا اطلاع کیئے ختم کرنے یا اسے واپس کرنے یا اس میں کاٹ چھانٹ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے

5

 

ادارہ اردو سروس اپنے نیٹ ورک پر شائع ہونے والے کسی بھی ایسے اشہتار یا اشتہارات کو ختم کر سکتا ہے جو بغیر کسی ادائیگی کے ادارہ اردو سروس شائع کر رہا ہو اردو سروس میں شائع کئیے جانے والے ایسے اشتہارات کا ادارہ ذمہ دار نہیں جو کسی انسانی مدد کےلیئے شائع کیئے جائیں، کوئی بھی فرد یا افراد یا ادارہ اور فرم اگر ایسے کسی اشتہار یا اشتہارات کی اشاعت کے بعد کسی کی مدد کرتا ، کرتے ہیں تو ایسے فرد یا افراد کسی بھی لین دین کے خود ذمہ دار ہونگے، ادارہ اردوسروس کی طرف سے ایسے اشتہار یا اشتہارات کا مقصد انسانی مدد کرنا اور دوسروں کو اس کی طرف راغب کرنا ہے
ادارہ اردو سروس ایسے اشتہارات اپنے نیٹ ورک پر شائع نہیں کریگا جس میں پورنو یا کسینو جیسے اشتہارات  یا لنک  شامل ہوں
ادارہ اردو سروس ایسے اشتہارات کے بارے میں اپنی پالیسی تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے جن میں بعد ازاں اشاعت کے تبدیلی کی گئی ہو

 

اردو سروس پر آپ کےاشتہارات

6

 

 

 

 

 

 

 

ادارہ اردو سروس اپنے نیٹ ورک کی پالیسی کسی بھی وقت  تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے

7

 

 

ادارہ اردو سروس اپنے نیٹ ورک میں کسی ایسی خرابی کا ذمہ دار نہیں جس سے نیٹ ورک پر شائع ہونے والے مواد اور اشتہارات کی اشاعت میں رکاوٹ پیدا ہو ادارہ اردو سرس اپنے نیٹ ورک پر کام کرنے کی وجہ سے نیٹ ورک پر تمام اشاعت اور اشتہارات روک سکتا ہے تاکہ نیٹ ورک پر آسانی سے کام کیا جا سکے

8

 

 

 

 

آپ کی نجی معلومات

9

جب آپ اردو سروس پر وزٹ کرتے ہیں تو ہمارا سرور آپ کے کمپیوٹر کی پہچان کرتا پے اور آپ اردو سروس پر جس پیج پر بھی جاتے ہیں تو اس پیج کی کوکی آپ کے کمپیوٹر پر منتقل ہو جاتی ہے جس سے ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ آپ نے اردو سروس کے کس کس پیج پر وزٹ کیا اس طرح جب ہم اپنے سرور کو دیکھتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے ہمارے وزٹر نے اردو سروس کے کونسے پیج کو زیادہ استعمال کیا اور ہمارے وزٹرز اردو سروس کے کونسے حصے کو زیادہ پڑھنا پسند کرتے ہیں اس طرح ہمیں اس مواد کو مزید بہتر بنانے میں آپ کا تعاون حاصل ہوتا ہے
لیکن یہ معلومات غیر نجی ہوتی ہیں (مثلا) ہمیں اس طرح آپ کے بارے میں ذاتی معلومات حاصل نہیں ہوتیں بلکہ آپ نے اردو سروس کا کونسا حصہ زیادہ دیکھا اور پڑھا ہمیں صرف یہی معلوم ہوتا ہے جس سے ہم اردو سروس کو مزید بناتے ہیں

10

 

 

 

 

 

 

 

 

اردو سروس فورم ّ ّ اردو سروس یوزر صرف اردو سروس کے متعلق پیج کو ارسال کر نے کےلئیے استعمال کر سکتا ہے ،، اردو سروس کا کوئی بھی فورم غلط استعمال کرنے پر ادارہ اردو سروس قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتا ہے

آپ اردو سروس کا اگر کوئی فارم پُر کر کے ہمیں بھیجتے ہیں تو اس میں آپ کی وہ تمام نجی معلومات ہوتی ہیں جو آپ ہمیں لکھ کر ارسال کرتے ہیں آپ کی ان تمام ذاتی معلومات کی حفاظت کرنا اردو سروس کی قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے
اردو سروس آپ کی ذاتی معلومات کسی دوسرے فرد یا افراد کو نہ دینے کا قانونی طور پر پابند ہے اور ہم اس پابندی کا احترام کرتے ہیں

11

 

 

 

 

یورپی یونین کے قانون کے مطابق آپ کی ذاتی معلومات کسی دوسرے فرد یا افراد کو پہنچانا جرم ہے .ادارہ اردو سروس آپ کی نجی معلومات کسی دوسرے کو نہ دینے کا پابند ہے
یورپی یونین کے قانون کے مطابق کسی ایسے فرد یا افراد کی معلومات قانونی اداروں کو دینا ضروری ہے جو قانونی طور پر ہم پر لاگو ہوتی ہے جس کی ہم پابندی کرتے ہیں ۔ تاہم کسی بھی قانونی ادارے کو کسی بھی قسم کی معلومات دینےسے پہلے ہم یقین کرتے ہیں کہ ایسا کرنا انتہائی ضروری ہے

آپ کا اردو سروس پر وزٹ اور اردو سروس ڈاٹ نیٹ کو استعمال کرنا۔ اردو سروس پر شائع اور نشر ہونے والے تمام مواد اور نشریات کو پڑھنا اور سننا اس بات کا ثبوت ہوگا کہ آپ ادارہ اردو سروس کی  تمام شرائط کو تسلیم کرتے ہیں اور ادارہ اردو سروس کی تمام شرائط کو تسلیم کرتے  ہوئے، اردو سروس کی کسی خبر ، کسی اشتہار یا اشتہارات کو استعمال کرنے یا کسی سے لین دین کے بعد کسی نقصان کےلیئے اردو سروس ڈاٹ نیٹ  کے ساتھ کام کرنے والے ملکی و غیر ملکی فرد یا افراد  خواتین و حضرات کو ذمہ دار نہیں ٹھہرائیں گے

12

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں