سامعین
اردو سروس۔ نیٹ کی اردو نشریات سننے کےلیئے آپ کو ریال پلئیر کی
ضرورت ہوگی۔ تاہم ہماری اردو نشریات کو سننے کےلیئے ہمارے موجودہ
سسٹم پر ہماری نشریات اس کے باوجود سن سکتے ہیں کہ آپ کے پاس
ریال پلئیر نہیں ہے
اگر آپ کو اردوسروس۔ نیٹ
کی نشریات سننے میں دقت کا سامنا ہو تو آپ ریال پلئیر ڈون لوڈ کر لیجئے
ریال پلئیر ڈاون
لوڈ کرنے کے بعد آپ ہماری اردو نشریات بآسانی سن
سکے گے