Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Tuesday, 09 October 2007 16:59 (PST)اشاعت

اردو سروس ڈاٹ نیٹ

 

اردو سروس نیٹ جرمنی

اردو سروس ڈاٹ نیٹ کا آغاز جرمنی کے شہر ڈارمسٹڈDarmstadt سے کیا گیا ہے، اردو سروس ڈاٹ نیٹ میں ہمارے سامعین عالمی خبریں، انٹرویوز، اور حالات حاضرہ کی نشریات بھی سن سکتے ہیں۔ ادارہ اردو سروس ڈاٹ نیٹ ہمارے سامعین اور قارئین کو مزید

بہتر سروس دینے کےلیئے کوشاں ہے

اردو سروس ڈاٹ نیٹ میں ہمارے سامعین اور قارئین اپنی تحریریں بھی ارسال کر سکتے ہیں جنہیں ادارہ ہمارے بھیجنے والے سامعین اور قارئین کے نام سے شائع کریگا

ادارہ اردو سروس ڈاٹ نیٹ ہمارے سامعین اور قارئین کو یہ سہولت بھی مہیا کرتا ہے کہ اگر وہ کسی موضوع پر لکھنا چاہیں، یا کوئی سٹوری ، انٹرویو ، خبر یا اہم واقع کے بارے میں آڈیو ۔ ویڈیو اور ٹیکسٹ مواد بھیجنا چاہیں تو ادارہ اسے آپ کے نام سے شائع کریگا

آپ دنیا میں کسی بھی ملک اور کسی بھی مقام پر رہائش پذیر ہیں اور آپ اردو سروس ڈاٹ نیٹ کے ساتھ ایک فری کورسپونڈینٹCorrespondentکے طور پر کام کرنا چاہتے ہیں تو ہم اس سلسلے میں آپ کی رہنمائی کرینگے اور آپ کو آپ کے علاقے میں اردو سروس ڈاٹ نیٹ کےلیئے کام کرنے کا خصوصی اجازت نامہ دیا جائے گا

اردو سروس ڈاٹ نیٹ متعدد ممالک کو کوور کر رہا ہے تاہم ادارہ مزید ممالک اور شہروں کو بھی کوور کرنے کی کوششوں میں ہے تاکہ ہم اپنے سامعین اور قارئین کو بہتر سروس کے علاوہ تیز ترین خبروں کی سروس مہیا کر سکیں

ادارہ اردو سروس ڈاٹ نیٹ اپنے سامعین اور قارئین کی آرا، کو انتہائی متعبر سمجھتا ہے آپ اردو سروس ڈاٹ نیٹ کو اپنی آرا، اور مشوروں سے بھی نوازیں تاکہ ہم آپ کو مزید بہتر سروس مہیا کریں

آپ  مندرجہ ذیل ڈاک کے پتہ پر ہمیں خط بھی ارسال کر سکتے ہیں اور بذریعہ ای میل بھی رابطہ کر سکتے ہیں

ہم سے رابطہ کیجئے

Urdu-Service Germany

Weidigweg. 4 / 64297 Darmstadt

Germany

00.49.(0)177.1802848

info@urdu-service.net

 

 

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات