|
آپ کو ہماری اردو نشریات سننے کےلیئے ریال پلئیر کی ضرروت ہوگی |
|
|
|
محترم سامعین
اردو سروس پر ہماری تمام نشریات سننے کےلئیے آپ کو
ریال پلئیر کی ضرورت ہوگی
ہماری نشریات
میں ملکی وعالمی خبروں
 |
|
کے علاوہ ّّ
حالات جہاں ّّ کا پروگرام بھی شامل ہے جس میں آپ دنیا کے حالات
کے بارے میں تازہ ترین صورت حال سے باخبر ہو سکے گے
ہم اپنے سامعین کے وہ خطوط اور ای میل بھی ّّ حالات جہاں ّّ کے
پروگرام میں پیش کرتے ہیں جو ہمارے سامعین ہمیں مختلف موضوعات پر
لکھ کر ارسال کرتے ہیں
آپ ہمیں ملکی و عالمی
حالات پر اپنا نقطہ نظر لکھ کر ارسال کیجھئے ہم آپ کے قابل نشر خطوط اور ای
میل کو ہمارے حالات جہاں کے پروگرام میں آپ کے نام سے نشر کرینگے
|