Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Monday, 18 September 2006 18:42 (PST)اشاعت

پوپ پر ایرانی تنقید، ڈائیلاگ اور اسلام مخالفت کا الزام

ایران میں پوپ کیخلاف مظاہرے

ایران کی حکومت اور مذہبی رہنماؤں نے پوپ بینیڈیکٹ کے بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے

ایران کے مذہبی اور سپریم پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے پوپ کو صلیبی جنگی کہا ہے جبکہ ایران میں پوپ کیخلاف مظاہرے ہو رہے ہیں

ادھر ایرانی وزارت خارجہ ميں مغربي يورپ كے ڈائريكٹر رحيم پور نے کہا ہے كہ ہم پوپ بينڈيكٹ سولہ سے ايك مذہبي رہنما كے عنوان سےجارج بش جيسے بيان سننے كي توقع نہيں ركھتے ہيں

وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پوپ بينڈيكٹ سولہ كے اسلام كے خلاف جھوٹے اور گمراہ كن بيان پر ايراني وزارت خارجہ نے ويٹيكن كے سفير كو وضاحت كے لئےطلب كيا ہے

 رحيم پور نے كہا كہ پوپ ايك طرف اديان كي باہمي گفتگو كي بات كرتے ہیں اور دوسري طرف عملي طور پر اس كا انكار كرے ہیں

انھوں نے كہا كہ پوپ كي رفتار اور گفتار ميں واضح تضاد پايا جاتا ہے  

رحیم پور کے مطابق پوپ نے مسلمانوں كي دل آزاري كي ہے جس پر انہیں اپني غلطي كو قبول كركے اس پر معافي مانگني چاہيے

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات