ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:20 PSTاشاعت

 

پاکستانی قونصلیٹ ہنگامی بنیادوں پر رابطے کریں

 

دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کی حکومت سے درخواست

 

بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کا زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر رنج و غم کا اظہار

پاکستان میں زلزلہ ۔ ہمیں لکھیئے

دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے صدر پرویز مشرف اور پاکستانی حکام سے درخواست کی ہے کہ وہ ہنگامی بنیادوں پر بیرون ماملک پاکستانی ایمبیسیوں اور قونصلیٹوں کو حکم جاری کریں کہ وہ ہنگامی بنیادوں پر پاکستان میں آنے والے 

شدید زلزلے کے متاترین کی مدد اورحکومت پاکستان پر مالی بوجھ کم کرنے کےلیئے فنڈز کمیٹیاں قائم کریں

اردو سروس جرمنی کو پاکستان میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد کئی سو پیغام موصول ہوئے ہیں جن میں بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے ہر متبکہ فکر نے پاکستان میں آنے والے شدید زلزلے پر اپنے شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے

اردو سروس جرمنی کو لکھے گئے سینکڑوں پیغامات میں پاکستانیوں نے حکومت پاکستان سے درخواست کی ہے کہ بیرون ممالک پاکستانی قونصلیٹوں ، ایمبیسیز اور پاکستانی ہائی کمیشنز کو یہ حکم جاری کریں کہ وہ زلزلے سے متاثرہ پاکستانیوں کی مدد اور حکومت پر مالی جوبھ کم کرنے کےلیئے فنڈز کمیٹیاں قائم کرے

مختلف ممالک سے ارسال کردہ پیغامات میں پاکستانیوں نے حکومت سے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے محکمہ موسمیات کے ماہرین کی اس وارننگ پر بھرپور توجہ دیتے ہوئے ایسے گھروں اور بڑی عمارتوں کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے جو آئندہ چند دنوں تک زلزلے کے جھٹکے آنے سے نقصان سے دو چار ہو سکتے ہیں

اردو سروس کے قارئین اور سامعین  ہمیں پاکستان کے ہر شہر سے زلزلے سے متعلق رپورٹیں ارسال کر سکتے ہیں ۔ یہاں کلک کریں

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں