ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:19 PSTاشاعت

 

ایک گھنٹے کے وقفے سے دو دھماکے ہوئے

 

رانا رحمان اکرم۔ لاہور

اردو سروس ۔ نیٹ

 

گذشتہ دنوں صدر مشرف کے حکم پر مذہبی جماعتوں کیخلاف کریک ڈاون کیا گیا تھا

جمعرات کو پاکستان کے شہر لاہور میں دو مختلف مقامات پر دو بم دھماکے ہوئے ہیں جس میں کم از کم چھ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، لاہور میں مینارے پاکستان کے قریب پہلا دھماکہ ہوا جبکہ ایک گھنٹے کے لگ بھگ بعد دوسرا بم دھماکہ اچھرہ موڑ کے قریب فیروز پور روڈ پر ہوا

ان دھماکوں میں ابتدائی اطلاع کے مطابق چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں ایک بچہ اور عورتیں بھی شامل ہیں

لاہور میں یک بعد دیگرے ہونے والے ان بم دھماکوں میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور مختلف ہسپتالوں میں پہنچا دیا گیا ہے

اس سے پہلے پاکستان اسلام آباد کے قریب بری امام کے مزار پر دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے تھے

پولیس نے ابھی اس بارے میں کوئی واضع بیان نہیں دیا کہ ان دھماکوں میں کون ملوث ہو سکتا ہے

پولیس کا کہنا تھا کہ دھماکے ایسے بموں سے کیئے گئے ہیں جو خود تیار کیئے جاتے ہیں

لاہور میں ہونے والے یہ بم دھماکے پاکستان اسرائیل تعلقات کی ضد بھی ہو سکتے ہیں تاہم ابھی تک کسی فریق گروپ یا تنظیم نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں