ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:19 PSTاشاعت

 

وزیرستان ۔مبینہ دہشت گرد ہلاک

 
   

اس سے پہلے بھی شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کیئے گئے ہیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے ایک دہشت گرد کو ہلاک اور کئی دیگر افراد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کے مطابق یہ کارروائی ایک دینی مدرسے پر چھاپے کے دوران عمل میں آئی۔چھاپہ مار ٹیم کے مطابق مذکورہ مدرسے کا دہشتگردی کی

 کارروائیوں سے تعلق تھا۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق علاقے کے لوگوں کو بتادیا گیا ہے کہ اگر کسی شخص نے غیر ملکی کو پناہ دی تو اس کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی

ترجمان کے مطابق شمالی وزیرستان کے اس علاقے میں چھاپہ مار کارروائی اہم اطلاعات کے بعد عمل میں لائی گئی جس میں ہمیں پتہ چلا تھا کہ یہاں دہشت گردی کی کارروائیوں کےلیئے اس مدرسے کو استعمال کیا جاتا ہے

سیکورٹی فورسز نے کئی افراد کو گرفتار کرنے کے بعد مذکورہ مدرسہ بند کر دیا ہے

اس سے پہلے بھی پاک آرمی نے اس علاقے میں کئی فوجی آپریشن کیئے ہیں جس کے دوران کئی افراد ہلاک و زخمی اور درجنوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں