ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:20 PSTاشاعت

 

اسلامی جماعتوں پر پابندی نا منظور۔فضل الرحمان

 

ابو سفیان ۔ الام آباد

اردو سروس ۔ نیٹ

 

ایم ایم اے نے صدر مشرف کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے

قائد حزب اختلاف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستانی کی تین اسلامی جماعتوں پر پابندی کو ہم کسی طور قبول نہیں کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی جماعتوں پر پابندی امریکی دباؤ ہے جس میں ہم آنے والے نہیں۔ قائد حزب اختلاف نے کا کہنا تھا کہ متحدہ مجلس عمل

دہشت گرد نہیں بلکہ صدر مشرف ہیں۔ قائد حزب اختلاف مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ القائدہ اور دہشت گردی کے نام پر پاکستان کی اسلامی جماعتوں پر پابندی قبول نہیں کرینگے

انہوں نے کہا کہ متحدہ مجلس عمل کے القائدہ سے رابطے اور تحقیقات ہم پر دباؤ ڈالنے کےلیئے کی جا رہی ہیں اور ہم نے نہ پہلے دباو قبول کیا ہے اور نہ اب کرینگے

مولانا فضل الرحمان نے دبئی والے واقع میں حکومت کو ملوث کرتے ہوئے کہا کہ میں دبئی اور پاکستان کے تعلقات کی وجہ خاموش ہوگیا اگر میں کچھ کہتا تو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خراب ہو سکتے تھے

واضع رہے تین ہفتے قبل مولانا فضل الرحمان کو لیبیا سے سعودی عرب جاتے ہوئے دبئی ائر پورٹ پر امیگریشن حکام نے روک لیا تھا اور انہیں دبئی میں داخلے کی اجازت دیئے بنا پاکستان بھیج دیا گیا تھا

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں