|
دو قبل لوئی پر کوہ گیس فیلڈ کو نشانہ بنایا
گیا تھا جس کی وجہ گیس کا اخراج ابھی جاری تھا کہ گذشتہ رات
نامعلوم افراد نے ایک اور حملہ کر دیا
ایک ہفتے میں ہونے والے مسلسل حملوں سے کئی
کروڑ روپے کا نقصان پہنچا ہے
آمدہ اطلاعات کے مطابق جس پائپ لائن پر حملہ
کیا گیا ہے ابھی تک اس کو لگی ہوئی بھجائی نہیں جا سکی
دو دن قبل لوئی گیس فیلڈ کنوؤں پر بھی
دھماکہ خیز مواد کے ساتھ حملہ کیا گیا تھا جس سے گیس کے متعدد
کنوؤں کو نقصان پہنچا تھا
ادھر وفاق کے ساتھ لڑنے والوں نے نیا مطالبہ
کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ممالک کی کمپنیاں اور مقامی ٹھیکیدار
بلوچوں سے پوچھ کر یہاں کام کریں
ان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں غیر
ملکی کمپنیاں اور مقامی ٹھیکیدار اگر بلوچستان میں کہیں کچھ کام
کرنا چاہتے ہیں تو اس کی انہیں اس کی باقائدہ اجازت مقامی بلوچ
رہمناؤں سے لینا چاہئے
|