Download urdu Font

 

 

 

 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Friday, 17 February 2006 23:29 (PST)اشاعت

کراچی میں آج احتجاج خواتین کرینگی

عرفان سلمان ۔ کراچی

اردو سروس ۔ نیٹ

پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد چھ ہوگئی

پاکستان بھر میں خاکوں کیخلاف شروع احتجاجی سلسلے میں آج جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے تحت خواتین احتجاج کر رہی ہیں ناموس مصطفی کے نام سے کیا جانے والا احتجاجی مظاہرے بارے میں جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان میں خواتین کا سب

بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوگا

خواتین کے مظاہرے کی قیادت جماعت اسلامی کی سینیٹر اور ارکان قومی اسمبلی کی خواتین کرینگی

احتجاجی مظاہرے کا آغاز پاکستانی کے بانی قائد اعظم کے مزار سے شروع کیا جائے گا جس میں جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سیاسی قائدین خطابات کرینگے

جماعت اسلامی نے خواتین کے احتجاجی مظاہرے کےسلسلے میں عوامی سطع پر مہم شروع کی تھی

جنکہ اس سے اگلے روز(اتوار) کو متحدہ مجلس عمل کے سربراہ قاضی حسین احمد کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا کو اسلام آباد میں ہوگا

حکومت پنجاب نے صوبے میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی ہے تاہم جمعہ کے روز بھی کراچی سمیت متعدد شہروں میں احتجاجی مطاہرے کیئے گئے ہیں

ادھر سرگودھا میں مطاہرین پر آنسوگیس اور تشدد کی وجہ سے ایک کم سن بچہ ہلاک جبکہ متعدد خواتین آنسو گیس سے بیہوش ہوگئیں

پاکستان میں ہونے والے مظاہروں میں ہلاک شدگان کی تعداد چھ ہو گئی ہے

 

 

 

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

کالم۔تجزیئے

میڈیا فوکس