Download urdu Font

 

 

 

 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Friday, 17 February 2006 12:09 (PST)اشاعت

پاکستان نے اوآئی سی سفارتی گروپ کا اجلاس طلب کرلیا

شفق خان ۔ برسلز

اردو سروس ۔ نیٹ

کارٹونوں کی اشاعت کیخلاف پاکستان نے او آئی سی ممبران کا اجلاس طلب کر لیا ہے

یورپی ممالک کے اخبارات میں پیغمبر اسلام کے کارٹونوں کی اشاعت اور اسلامی دنیا میں اس کیخلاف شدید ردعمل اس اجلاس کے زیر بحث موضوع ہونگے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے اوآئی سی ممالک کا

اجلاس طلب کیا گیا ہے

اس اجلاس میں توہین آمیز کارٹون اور اس کے حوالے سے پیش آنے والی صورتحال پر غور کیا جائیگا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوبین مسعود خان نے بتایا کہ امت مسلمہ توہین مذاہب اور ان خاکوں کو آزادی صحافت تسلیم نہیں کرتی

انہوں نے کہا کہ اسی سلسلے میں یہ ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے

مسعود خان کا کہنا تھا کہ ہم اس حوالے سے یو این او اور یورپی یونین سے بھی رابطے میں ہیں

واضع رہے کارٹونوں شائع کرنے والے ممالک کا موقف ہے کہ یورپی یونین کے قانون کے مطابق یورپی ممالک میں پریس کو آزادی حاصل ہے اور پریس پر پابندی عائد نہیں کی جاسکتی

مذکورہ کارٹونوں کی اشاعت کیخلاد اسلامی دنیا میں پر تشدد مطاہروں کا سلسلہ جاری ہے جن میں اب تک چھبیس کے قریب  افراد ہلاک اور دو سو زخمی ہوگئے ہیں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

کالم۔تجزیئے

میڈیا فوکس