|
پیغمبر اسلام کے کارٹونوں کی اشاعت
کے بعد دنیا بھر میں مسلمانوں کی طرف سے شدید ردعمل سامنے
آنے بعد ڈنمارک نے اپنے شہریوں کو مسلم ممالک کے سفر سے
منع کر دیا ہے
حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ ان
سفارتخانوں کی سیکورٹی کو کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے
کی خاطر کیئے گئے ہیں
تاہم حکام کا کہنا ہے کہ انہیں
ذرائع سے اطلاع ملی ہے یورپی ممالک کے سفارتخانوں کو نقصان
پہنچانے کی کوشش کی جا سکتی ہے جس بنا، پر مغربی ممالک کے
سفارتخانوں کے حفاظتی انتظامات کیئے گئے ہیں
ادھر ہفتے کو کراچی سمیت پاکستان کے
مختلف شہروں کو لوگوں نے مظاہرے کیئے
مظاہرین سے سیاسی و مذہبی قائدین نے
خطابات کیئے اور کارٹونوں کی اشاعت پر مغربی اخباروں کی
مذمت کی
|