|
پسند آیا ہے
میرا کی صدر مشرف کے ساتھ
ملاقات کے وقت وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شیخ رشید
احمد بھی موجود تھے
صدر مشرف نے لندن میں ایک پوپ
سنگر گروپ کو پروگرام ھال میں کھڑے ہو کر زبردست داد
بھی دی تھی
اداکارہ میرا کا کہنا
ہے کہ انہیں صدر مشرف نے ’ بھارت میں امن کا سفیر مقرر
کیا ہے‘
ایک اخبار کی اطلاع
کے مطابق اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ صدر مشرف سے ان
کی ملاقات دو ہفتے قبل اپنی فیملی ساتھ ایوان صدر میں
ہوئی جس میں صدر مشرف نے انہیں کہا کہ ان (صدر مشرف)
کو ان پر بہت فخر ہے
میرا کے بقول صدر مشرف نے ان سے
کہا کہ وہ پاکستانی شہریت کو ختم نہ کریں اور نہ ہی
ملک چھوڑیں
|