|
ساتھ ملاقات کے دوران انہوں نے کہا
کہ پر امن مطاہرے مسلمانوں کا حق ہے اور ہم اس کی بھی
حمایت کرتے ہی
بل کلنٹن نے کا کہنا تھا کہ امریکہ
میں امریکی عوام اسلام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک میں
شائع ہونے والے پیغمبر اسلام کے خاکے نا عملی کا نتیجہ ہیں
جبکہ یورپی عوام بھی اسلام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے
شوکت عزیز اور سابق امریکہ
صدر نے ملاقات میں دہشتگردی کے خاتمے پر بھی بات چیت کی
جبکہ وزیر اعظم شوکت عزیز نے سابق امریکی صدر کو پاکستان
میں جمہوریت اور دیگر امور سے آگاہ کیا
واضع رہے بل کلنٹن اس سے بھی اپنے
دورہ صدارت میں پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں تاہم اس وقت
انہوں نے صدر مشرف کے ساتھ تصویر بنوانا گوارا نہیں کیا
تھا جبکہ سابق امریکی صدر نے پاکستانی ٹی وی پر پاکستانی
عوام سے خطاب بھی کیا تھا
بل کلنٹن اور شوکت عزیز نے زلزلہ
زدہہ علاقوں اور ان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی
پاکستان کی طرف سے عالمی دہشتگردی
کے خاتمے میں اہم رول ادا کرنے پر بل کلنٹن نے پاکستان کی
تعریف بھی کی
|