ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:20 PSTاشاعت

 

صدر مشرف نے کویت میں ہلاکت کی تصدیق کی

 

ابو سفیان۔ اسلام آباد

اردو سروس ۔ نیٹ

 

ابو حمزہ کو میزائل فائر کر کے ہلاک کیا گیا۔ مشرف

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے آسوری میں ایک مکان میں ہلاک ہونے والوں کے بارے میں کہا جا رہا ہے ان میں ایک القائدہ کا اہم کارکن ابو حمزہ المصری بھی شامل ہے ، تاہم حکومت پاکستان کے پاس اس بات کے کوئی ثبوت سامنے نہیں آئے جن میںکہا جا سکے کہ ہلاک ہونے

والوں میں ابو حمزہ المصری بھی  شامل ہے

حکومت پاکستان اب تک ابو حمزہ کی لاش یا ایسا کوئی ثبوت سامنے نہیں لا سکی جس سے ابو حمزہ کی ہلاکت کی شناخت ہو سکے

علاقے میں فوجی آپریشن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ان پانچ افراد کی ہلاکت کی وجہ ان کا بم بناتے ہوئے ہلاک ہونا تھی ، جبکہ میڈیا اس بارے میں کہا ہے کہ اس مکان پر جس میں مذکورہ پانچ افراد کے مقیم ہونے کا کہا جا رہا ہے پر امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے جاسوس طیارے سے میزائل فائر کیئے تھے

ادھر امریکی حکام کی طرف سے بھی ابھی تک ابو حمزہ کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی گئی جبکہ صدر مشرف کا کہنا ہے کہ ََ  میں دو سو فیصد یقین سے ابو حمزہ کی ہلاکت کا کہتا ہو کہ وہ میزائل فائر میں ہلاک ہو گیا ہے

العربیہ کے مطابق القائدہ کا کہنا ہے کہ ابو حمزہ اس حملے میں ہلاک نہیں ہوئے ہیں بلکہ ہلاک ہونے والے دوسرے کارکن ہیں جن کا تعلق پاکستان اور دیگر ممالک تھا جبکہ ابو حمزہ بحفاظت اپنے ٹھکانے پر ہیں اور خریت سے ہیں

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں