Download urdu Font

 

 

 

 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Friday, 23 December 2005 21:59 (PST)اشاعت

ملک گیر تحریک عید کے بعد چلائی جائیگی۔قاضی

ابو سفیان ۔ اسلام آباد

اردو سروس ۔ جرمنی

تحریک فیصلہ کن ہوگی۔ قاضی

چھ دینی جماعتوں کے اتحاد کے قائد قاضی حسین احمد نے ایک بار پھر صدر مشرف کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ قاضی حسین احمد نے یہ بات نوشہرہ میں ایک تقریب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی

ایم ایم اے کے رہنما کا کہنا تھا کہ عید کے بعد ’ مشرف ہٹاؤ فوج کا وقار بڑھاؤ‘ تحریک چلائینگے

قاضی حسین احمد کا کہنا تھا کہ مشرف کو حکومت سے ہٹانے پر اپوزیشن کے تمام دھڑے متفق ہو گئے ہیں

انہوں نے دعوی کیا کہ یہ تحریک فیصلہ کن ہو گی اور اس وقت تک جاری رہے گی جب تک مشرف کو حکومت سے ہٹا نہیں دیا جاتا

قاضی حسین احمد کا کہنا تھا کہ مشرف کے ہٹائے جانے سے فوج کے وقار میں اضافہ ہوگا

واضع رہے متحدہ مجلس عمل نے اکتوبر میں صدر مشرف کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کیا تھا جس پر اے آر ڈی بھی متفق تھی تاہم پاکستان میں زلزلہ آنے کی وجہ سے متحدہ مجلس عمل نے نلک گیر تحریک کا اعلان واپس لے لیا تھا

 

 

 

 

 

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

کالم۔تجزیئے

میڈیا فوکس