|
میں بتایا
کہ لودھی آباد گاؤں
پورا کا پورا سلائیڈنگ کے نیچے دب گیا ہے
میجر جنرل فاروق
احمد کا کہنا تھا کہ لینڈ سلائیڈنگ قریبی ڈنہ پہاڑ سے گری جس نے
پورےگاؤں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
تاہم فاروق احمد
نے یہ نہیں بتایا کہ گاؤں میں کتنے افراد مقیم تھے یا ہلاک و زخمی
ہونے والوں کی تعداد کیا ہے
ریلیف کشمنر کا
کہنا تھا کہ ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد کے بارے میں تاحال
کچھ نہیں بتایا جا سکتا
میجر جنرل فاروق
احمد نے اس بارے میں مزید بتایا کہ ڈنہ پہاڑ میں زلزلے کے بعد
جھیلیں بن گئی ہیں جو تاحال خطرات باعث نہیں ہیں لیکن اس بارے میں
ماہرین تحقیقات کر رہے ہیں
ریلیف کشمنر میجر
جنرل فاروق احمد کا کہنا تھا کہ ان نئی بننے والی جھیلوں سے پانی
کےاخراج کے بارے میں ماہرین سروے کر رہے کیونکہ ان کا پانی محفوظ
راستوں کے ذریعے نکالا جائے گا |