|
فائرنگ سے زخمی کر دیا
امام مہدی کا دعوی کرنے والے شخص کا کہنا تھا کہ حکومت
کی باگ دور اس کے ہاتھ میں دی جائے
کئی شہریوں اور کئی پولیس اہلکاروں کو زخمی کرنے
والے لشکر کے امام مہدی نے پاکستان کے صدر مشرف کو متعدد خطوط بھی
لکھے جن میں ان کو حکومت مہدی کا دعوی کرنے والے شخص کے ھوالے کرنا
کا کہا گیا
پولیس کا کہنا ہے کہ امام مہدی کا دعوی کرنے والے
گوجرے کے اس شخص کے ساتھ کم وبیش تیس افراد بھی تھے جنہوں نے فیصل
آباد کے کئی علاقوں میں فائرنگ کر کے کئی شہریوں کو زخمی کر دیا
تاہم جب پولیس نے ان کو روکنے کی کوشش کی تو امام مہدی کا دعوی
کرنے والے شہباز نامی شخص نے پولیس اور شہریوں پر فائرنگ شروع کردی
تاہم پولیس نے امام مہدی کا دعوی کرنے والے شخص
اور ان کے تیس کے قریب نارنجی کپڑے پہنے مریدوں کو کئی گھنٹے کی تگ
و دو کے بعد گرفتار کر لیا
پولیس نے ان تمام افراد پر متعدد دفعات کے تحت
مقدمہ فرج کر لیا ہے جبکہ امام مہدی کا دعوی کرنے والے شخص کے
حامیوں اور پولیس کے درمیان ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک بھی
ہوا ہے
|