ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:20 PSTاشاعت

 

سابقہ تمام حکومتوں نے جھوٹ بولا۔ مشرف

 

عرفان سلمان ۔ کراچی

اردو سروس ۔ نیٹ

 

صدر مشرف کا کہنا ہے کہ وہ سندھ کو گارنٹی کو تیار ہیں

صدر مشرف کا کہنا ہے کہ سابقہ تمام حکومتوں نے ڈیم بنائے جانے کے معاملے پر جھوٹ بولا ، سابقہ حکومتیں عوام کو وہی سناتی رہیں جو عوام سننا چاہتے تھے لیکن میں جھوٹ نہیں بولونگا ، صدر مشرف نے کراچی میں سینئر صحافیوں اور مدیروں سے خطاب کرتے ہوئے ڈیم بنائے جانے کے بارے میں کہا کہ میں سندھی عوام کو ہر قسم

کی گارنٹی دینے کو تیار ہوں کہ سندھ کو ڈیم بننے کے بعد کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوگا

صدر مشرف کا کہنا تھا کہ ہم خود کشی کی طرف جا رہے ہیں لیکن میں عوام کو خود کشی نہیں کرنے دونگا ، ان کا کہنا تھا ہمیں پانی کی ضرورت ہے

گورنر ہاؤس میں اپنے خطاب میں صدر مشرف نے کہا کہ میں سندھی عوام کو آئین اور ہر قسم کی گارنٹی دینے کو تیار ہوں کہ سندھ کو ڈیم بننے سے سندھ کو کچھ نقصان نہیں ہوگا

انہوں نے کالا باغ ڈیم کے مسئلے حل کےلیئے کہا کہ اس مسئلے کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جا سکتا ہے اگر پارلیمنٹ اس پر متفق نہیں ہو سکتی تو پھر فیصلہ میں خود کرونگا

انہوں سابقہ حکومتوں پر الزام عائد کیا کہ وہ عوام سے جھوٹ بولتی رہی ہیں جس کی وجہ سے ہمیں نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے

صدر مشرف نے اس مسئلے پر تمام سیاسی جماعتوں کو بھی اعتماد لینے کا کہا ہے

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں