ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:20 PSTاشاعت

 

پاکستانی بسوں میں خراج کا سپیشل راستہ بند ہوتا ہے

 

ندیم رحمان ملک

 

پاکستانی بسوں میں ایمرجنسی دروازوں کی جگہ پسنجر سیٹ لگوا دی جاتی ہے

لاہور میں ایک بس اس وقت آگ کی لپیٹ میں آگئی جب وہ باراتیوں لے کر جا رہی تھی ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد بائیس تھی تاہم تازہ ترین اطلاع میں بتایا گیا ہے ہلاک ہونے والوں کی کم از کم چالیس ہے

لاھور میں آج شام 7بجکر45منٹ پرباراتیوں کی ایک بس میں آگ لگنے سے 40 افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے

یہ واقعہ گڑھی شاہو اور غازی آباد کے درمیان پیش آیا۔جب باراتیوں سے بھری ایک بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور مینٹوں میں پوری بس کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اور بس میں موجود 52 افراد میں سے 40 افراد موقعہ پر ہی جل کے خاکستر ہوگئے

ہلاک ہونے والوں میں بچے،نوجوان اور خواتین شامل تھے۔زخمیوں اور عینی شاہدوں کے مطابق یہ آگ بس میں موجود آتش بازی کے سامان میں جلتا ہوا سگریٹ گرنے سے لگی

سردی کی وجہ سے بس کے شیشے بند تھے یوں اچانک آگ لگنے سے لوگ جلدی باہر نہ نکل سکے

جائے حادثہ پر ایدھی اور دیگر امدادی ٹیمیں بروقت پہنچ گیں۔

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں