Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Wednesday, 22 November 2006 10:32 (PST)اشاعت

حکومت نے بلاگ سائٹ بند کردی فحش سائٹیں نہیں

باسط اعجاز

اردو سروس ڈاٹ نیٹ ، لاہور

جنسی ویب سائٹ دیکھنے میں پاکستان سرفہرست

پاکستانی انٹرنیٹ صارفین رواں برس انٹر نیٹ پر جنسی اور تعلیمی ویب سائٹس دیکھنے میں سر فہرست جبکہ امیگریشن سے متعلق معلومات حاصل کرنے میں دوسرے نمبر پر اور انٹرنیٹ پر رشتے تلاش کرنے میں تیسرے نمبر پر رہے

سرچ انجن گوگل کے جائزے کے مطابق جنسی ویب سائٹس دیکھنے والے ٹاپ دس ممالک میں سے آٹھ مسلم ملک ہیں جبکہ ان میں سر فہرست پاکستان ہے

فہرست میں دوسرے نمبر پر مصر، تیسرے پر مراکش، چوتھے پر ویتنام ، بھارت پانچویں ، انڈونیشیا چھٹے نمبر پر ہے

جبکہ ایران، ترکی،ملائیشیا اور سعودی عرب بالترتیب جنسی ویب سائٹس دیکھنے میں ساتویں ، آٹھویں، نویں اور دسویں نمبر پر ہیں

امیگریشن سے متعلق ویب سائٹس دیکھنے میں الجیریا پہلے جبکہ نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر تھے

جبکہ تعلیمی ویب سائٹس سرف کرنے میں پاکستان اول ، بھارت دوسرے اور فلپائن تیسرے نمبر پر تھے

رشتے تلاش کرنے میں بھارتی سر فہرست جبکہ متحدہ عرب امارت کے شہری دوسرے نمبر پر رہے

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات