|
انہوں نے قصور میں اخباری
نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن
چاہتا ہے
قصوری کا کہنا تھا کہ طالبان
خرطان حد تک طاقتور ہوگئے ہیں
انہوں نے کہا کہ طالبان پاکستان
میں افغان مہاجرین کے بھیس میں داخل ہوتے ہیں اور یہاں تخریب
کاری کرتے ہیں
خورشید محمود قصوری نے باجوڑ
حملے کے بارے میں کہا کہ حملہ دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کیا گیا
تھا
ان کے بقول حملے میں دہشتگرد
ہلاک ہوئے تھے جو وہاں دہشتگردی کی تربتیت لیتے تھے
واضع رہے صدر مشرف نے اپنے
گذشتہ دورہ امریکہ کے دوران پہلی بار واضع الفاظ میں کہا تھا کہ
القائدہ اب کمزور ہوچکی ہے
ان کا کہنا تھا القائدہ کی
بجائے طالبان کیخلاف کارروائی ہونی چاہیئے جو افغانستان میں
طاقتور ہو رہے ہیں
صدر مشرف کا کہنا تھا کہ دنیا
کو طالبان کی طرف دھیان دینا چاہیئے
ان کا کہنا تھا کہ افغانستان
میں طالبان کی جڑیں عوام میں مضبوط ہو رہی ہیں جو بعد ازاں ایک
عوامی تحریک میں تبدیل ہوسکتی ہے
|