|
ملک کا درجہ نہیں دیا جا سکتا جس کا
او آئی سی کے کسی ممبر ملک سے تنازعہ ہے
اس سے پہلے سعودی عرب کے شاہ
عبداللہ ایک بھارتی چینل کو اپنے انٹرویو میں کہہ چکے ہیں
کہ بھارت کی او آئی سی میں شمولیت پر سعودی عرب کو کوئی
اعتراض نہیں تاہم ، تاہم اسی کے ساتھ انہوں نے کہا کہ اگر
یہ درخواست پاکستان کی طرف سے موصول ہو تو زیادہ بہتر ہے
تسنیم اسلم نے باجوڑ ایجنسی میں
مبینہ امریکی حملے پر سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ
امریکہ نے پاکستان سے معافی نہیں مانگی تاہم پاکستان آئندہ
واقعات برداشت نہیں کر یگا
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہونے
والی دہشتگردی یا غیر ملکیوں کی گرفتاری صرف پاکستان کی
ذمہ داری ہے
واضع رہے روس او آئی سی کا مبصر ملک
ہے جبکہ روس کا بظاہر پاکستان سے تنازعہ نہیں ہے لیکن روس
نے کبھی بھی پاکستان کی کشمیر یا دیگر معاملات پر حمایت
نہیں کی
ادھر سعودی عرب کے شاہ عبداللہ نے
بھارت کو کہا ہے کہ بھارت کی او آئی سی میں شمولیت کی
درخواست پاکستان کی طرف سے جائے تو زیادہ سود مند ہوگا
سیاسی تجزیہ نگار شاہ عبداللہ کے اس
بیان کو پاکستان اور سعودی عرب کے خصوصی تعلقات قرار دے
رہے ہیں
|