|
استعمال کیا جاتا ہے اور کچھ لوگ غیر
ملکیوں کو پناہ دیتے ہیں جس سے پاکستان کو خطرہ لاحق ہے
صدر مشرف اتوار کے روز ضلع سوابی میں ایک جسلے
سے خطاب کرر ہے تھے
ان کا کہنا تھا کہ اگر غیر ملکی دہشتگردوں کو ہم
نے اپنے ہاں رکھا تو اس سے پاکستان کے مستقبل کو خطرات لاحق ہو جائینگے
اور پاکستان مستقبل تاریک ہو جائے گا
انہوں نے کہا کہ مساجد کے لاؤڈ اسپیکروں کو
نفرتیں پھیلانے کےلیئے استعمال کیا جاتا ہے اور عوام کو انتہا پسندوں
کا راستہ روکنا ہوگا
صدر مشرف نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا دفاع کرتے
ہوئے اسے پاکستان کے لیئے ناگزیر قرار دیا اور کہا کہ پاکستان کی
سلامتی کےلیئے ڈیموں کی تعمیر لازمی ہے ورنہ پاکستان صحرا بن جائے گا
صدر مشرف نے اپنی حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا
کہ پاکستان کا وقار دنیا میں بہت اونچا ہو گیا ہے
انہوں نے کہا کہ پاکستان اب اس قدر ترقی کر چکا
ہے کہ پاکستان دوسرے غرین ملکوں کو قرضہ دیتا ہے
انہوں نے صوابی کی ترقی کےلیئے گرانٹ کا بھی
اعلان کیا
|